خواہشیں شاید ہی پوری ہوتیں اور ہر پل ایک نئ لہر دل میں دوڈ پڑتی ہے ! میری ہزارویں خواہشوں میں ایک یہ بھی ہے کے کوچھ لکھوں۔ لکھتا بھی ہوں، پر جو بھی لکھتا ہوں وہ مجھے ہی نہیں بھاتا تو اوروں سے کیا غلہ؟
اپنی بات کیسی کننے والے کان میں جای تو اسکے بڈی خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے؟