Saturday, June 19

میرا ‏جینا

کیا وقط ایسا ہی گزر جاتا ہے سب کا؟
صبع دو پہر شام و شب و نیند
نیند میں خواب نہیں
جاگنے کی ہو طمنا 
وہ بھی نہیں
آدتن جاگنا ہوتا ہے میرا۔۔۔
ہاں، بھوک لگتی ہے
ورنہ مرز ہوا کہتے،
علاج ڈھونڈھتے 
مجھے تو مرظ بھی نہیں۔
جاگتا ہوں تو اٹھتا ہوں، 
کھا پی کر سوتا ہوں‌۔
یہی جینے کا سلسلہ
موط آنے تک جاری ہے۔۔۔

No comments: